Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اوگرا نے نومبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اوگرا نے نومبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے آر ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 0.33 ڈالر اضافہ کیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 13.26 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ہے۔  سوئی سردرن کیلئے آر

Loading...
Exit mobile version