
وزیر اعظم کی اپیل پر ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کر دی گئی
وزیر اعظم شہبازشریف کی اپیل پر ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم شہبازشریف، وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کی اپیل پر ملک بھر میں نماز استسقاء ادا کی گئی اور اللہ پاک سے باران رحمت کی دعائیں کی گئیں۔ راولپنڈی و اسلام آباد کے شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز جمعہ کے







