ثانیہ مرزا دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلوں کی سفیر مقرر
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلوں کا سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے منعقد کردہ تقریب کی چند تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دبئی کے لیے کھیلوں کا سفیر بننا ایک اعزاز ہے۔ ثانیہ مرزا نے پوسٹ میں لکھا کہ یہ ناقابلِ
