بابا گرو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریب
پشاور میں سکھ مت کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ محکمہ اقلیتی امور خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پشاور کے مقامی ہوٹل میں روحانی پیشوا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سالگرہ کیک کاٹا گیا۔ تقریب میں اقلیتی برادری کے نوجوانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب میں
