Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بُگٹی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ

بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بُگٹی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے اُچ-35 کنویں سے پیداوار کا آغاز کردیا اور اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے جنرل مینیجر کو خط بھی لکھ دیا ہے۔  خط میں او جی ڈی سی ایل کا کہنا ہے کہ کنویں کو 1 ہزار 345 میٹر کی گہرائی تک کھودا گیا،

Loading...