Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے، حرا سومرو

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے کہ حرام سے بہتر ہے کہ مرد چار شادیاں کرے۔ حال ہی میں پاکستان کی معروف اداکارہ حرا سومرو نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مردوں کے دوسری شادی کے حق کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مرد اپنی بیوی کی جذباتی اور مالی ضروریات کو پورا

Loading...
Exit mobile version