Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کورین اداکار سونگ جے رِم کی گھر سے لاش برآمد

کوریا کے معروف اداکار سونگ جے رِم کی گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ کورین میڈیا کے مطابق 39 سالہ معروف اداکار و ماڈل سونگ جے رم کی لاش 12 نومبر بروز منگل کو ضلع سیونگ ڈونگ میں ان کے اپارٹمنٹ میں پائی گئی اور اس کے ساتھ دو صفحات پر مشتمل خط بھی برآمد ہوا ہے۔ اداکار کی موت کی اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی لیکن پولیس

Loading...