
وزارت مذہبی امور کا نامناسب اور گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے پی ٹی اے کو خط
وزارت مذہبی امور نے نامناسب اور گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو خط لکھ دیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے پی ٹی اے کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ پاکستان فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے سرفہرست ممالک میں سے ایک ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات (جنوری







