Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 423 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 423 پوائنٹس کی کمی سے 93 ہزار 224 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن بھر مجموعی طور پر 454 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 151 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 242 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔ مارکیٹ میں 72 کروڑ 12 لاکھ سے

Loading...
Exit mobile version