
سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پیپلز پارٹی اراکین پارلیمنٹ اور مہمند ایجنسی لویہ جرگہ کے وفد نے ملاقات کی جس میں سموگ کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ایم این اے ثمینہ خالد گھرکی، سابق ایم این اے چوہدری منظور







