Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کا مرکزی ملزم شیوکمار گوتم گرفتار

بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے مرکزی ملزم شیوکمار گوتم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شیو کمار کا تعلق لارنس بشنوئی گینگ سے ہے جو گزشتہ ماہ 12 اکتوبر کو ممبئی کے علاقے باندرہ ایسٹ میں بابا صدیقی کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے بعد سے فرار تھا۔ شیو کمار بھارت سے نیپال فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا جب

Loading...
Exit mobile version