
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ
پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 112 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اکتوبر 2024ء میں گاڑیوں کی فروخت 13 ہزار 108 یونٹس تک پہنچ گئی۔ پاما کی رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی







