Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حج 10 لاکھ 75 ہزار اور 11 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا، چوہدری سالک

وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک کا کہنا ہے کہ حج 10 لاکھ 75 ہزار اور 11 لاکھ 75 ہزار روپے میں ہوگا۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری اور نجی اسکیم کے تحت حج کوٹہ 50،50  فیصد ہے، 12 سال سے کم عمر بچوں کو حج کی اجازت نہیں دی جارہی۔ انہوں نے کہا کہ وفات پاجانے والے

Loading...
Exit mobile version