
نامور گلوکار اے نئیر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے
نامور گلوکار اے نئیر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے ہیں۔ اے نیر 17 ستمبر 1950ء کوساہیوال کے قصبے رانسن آباد میں ایک مسیحی خاندان میں پیدا ہوئے، ان کا اصل نام آرتھر نیر تھا،مگرفن کی دنیا میں انھوں نے اے نیّر کے نام سے شہرت پائی۔ 1974 میں “بہشت” فلم سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور پھر دیکھتے ہی دیکھتے اپنی میٹھی اور سریلی







