عرب امارات کی سندھ کے عوام کیلئے کاوشیں ناقابل فراموش ہیں، شرجیل انعام میمن
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عرب امارات کی سندھ کے عوام کیلئے کاوشیں ناقابل فراموش ہیں۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے ملاقات کی جس میں مشترکہ اقدار کو مستحکم کرنے اور متعدد شعبوں میں تعاون کے مواقع بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں متحدہ عرب امارات کے
