Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بجلی سہولت پیکیج کا مقصد سردیوں میں بجلی کی طلب بڑھانا ہے، انرجی ایکسپرٹ خالد ولید

انرجی ایکسپرٹ خالد ولید کا کہنا ہے کہ بجلی سہولت پیکیج کا مقصد سردیوں میں بجلی کی طلب بڑھانا ہے۔ انرجی ایکسپرٹ خالد ولید سے بول نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سوال کیا گیا کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دیا، ایسے حالات میں جب معاشی حالات اچھے نہیں ہیں، سردیوں میں 26 روپے فی یونٹ تک کے ریلیف کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں؟ سوال کے

Loading...