پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کر دیا
پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکیج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق موسم سرما میں صارفین کو اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ پیکیج موسم سرما کے 3 ماہ یعنی دسمبر 2024 سے فروری 2025 کے لیے ہوگا۔ پیکیج کا اطلاق گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین پر
