Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

معروف گلوکارہ مالا بیگم کی 85ویں سالگرہ

معروف گلوکارہ مالا بیگم کی 85ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ متعدد گیتوں کو اپنی آواز سے امر کرنے والی گلوکارہ مالا بیگم 9 نومبر 1939ء کو فیصل آباد میں پیدا ہوئیں۔ ان کا اصل نام نسیم نازلی تھا، 1950ء کی دہائی میں مالا اپنی بڑی بہن شمیم نازلی کے ہمراہ موسیقی کی دنیا میں اپنے نام کی شمع روشن کرنے لاہور آئیں جس کے بعد مالا بیگم

Loading...
Exit mobile version