کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری
کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ کرنسی مارکیٹ کی ہفتہ وار جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران روپے کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا، انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے اضافے سے 277.74 روپے پر بند ہوا۔ ایک ہفتے میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے اضافے سے 278.74 روپے کا ہوگیا، یورو 1.51 روپے سستا ہوکر 299.90
