Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

زراعت کا درست ڈیٹا زرعی شعبے کی پیداوار بڑھانے میں معاون ہوسکتا ہے، شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کا کہنا ہے کہ زراعت کا درست ڈیٹا زرعی شعبے کی پیداوار بڑھانے میں معاون ہوسکتا ہے۔ وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ نے ایس ڈی پی آئی کی پائیدار ترقی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا دنیا کے قیمتی اثاثوں میں سے ایک ہے، وفاقی اداروں اور محکموں کا ڈیٹا ایک جگہ جمع کرنا چاہتے ہیں۔

Loading...
Exit mobile version