زرعی اہداف کے حصول کیلئے بزنس پلان کی پیشگی تیاری کی ضرورت ہے، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ زرعی اہداف کے حصول کیلئے بزنس پلان کی پیشگی تیاری کی ضرورت ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی ادارہ شماریات، وزارت منصوبہ بندی اور مائیکرو اکنامک حکام نے شرکت کی۔ دوران اجلاس چیف شماریات نعیم از ظفر نے ضروری اشیاء کی قیمتوں پر بریفنگ
