Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اتحادواتفاق کے ساتھ دہشتگردی کے ناسور سے نمٹنا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ اتحادواتفاق کے ساتھ دہشتگردی کے ناسور سے نمٹنا ہے۔  وزیراعظم شہبازشریف نے امن وامان سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرسوں قلات میں انتہائی اندوہناک واقعہ پیش آیا، 18 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، سیکیورٹی فورسز نے 23 خارجی جہنم واصل کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کی لہردوبارہ آئی ہے، سیکیورٹی فورسز کے

Loading...