Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
یحییٰ آفریدی

چیف جسٹس پاکستان کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر پر موقف سامنے آگیا

چیف جسٹس پاکستان کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز ٹرانسفر پر موقف سامنے آگیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی سنیارٹی اور ٹرانسفر دو الگ الگ چیزیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تبادلوں پر اس لیے آمادہ ہوا کہ اسلام آباد پورے ملک کا

Loading...