یومِ آزادی پر ’’یادگارِ فتح‘‘ کا شاندار افتتاح، معرکۂ حق کے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش تقریب میں صدرِ ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت بری اور بحری افواج کے سربراہان کی خصوصی شرکت۔