بلوچستان میں آپریشن ’’شعبان‘‘ جاری، مزید 4 دہشت گرد ہلاک، مجموعی تعداد 43 ہوگئی سیکیورٹی فورسز نے پہاڑی علاقوں میں چھپے دہشت گردوں کو بھاری ہتھیاروں سے بھی نشانہ بنایا۔