
معروف ہسپانوی اداکارہ بالی ووڈ میں کام کرنے کی خواہشمند
معروف ہسپانوی اداکارہ ارسولا کوربیرو نے بالی وڈ میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔ معروف ہسپانوی شو ’منی ہیسٹ‘ کی اداکارہ ارسولا کوربیرو نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ’منی ہیسٹ‘ کے 5 ویں اور آخری سیزن کی ریلیز سے قبل ہسپانوی اداکارہ ارسولا کوربیرو کا بھارتی میڈیا کو دیا گیا ایک انٹرویو سامنے آیا جس میں اداکارہ کا کہنا تھا







