Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہر وقت سر میں درد رہنا کس چیز کی علامت ہے؟

آئرن کی کمی کی وجہ سے دماغ تک آکسیجن مناسب مقدار میں نہیں پہنچتی، جس کے نتیجے میں سردرد یا آدھے سر درد کی شکایت ہونے لگتی ہے۔ یہ دباؤ پورے سر یا آدھے سر کے درد کا باعث بنتا ہے۔ اسی طرح جن خواتین میں آئرن کی کمی ہے، ان کو سر ہلکا ہونے یا چکرانے کا احساس بھی ہوسکتا ہے اور اس کی وجہ ہیموگلوبن کی

Loading...