Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان کی آئی ٹی میں ترقی؛ ڈیولپرز نے ملک کا نام روشن کردیا

پاکستانی ڈویلپرز نے پوری دنیا میں ایپ ڈاؤن لوڈ کی درجہ بندی میں نمایاں اضافہ درج کیا کیونکہ 2022 میں ان کی مصنوعات کو چار ارب بار ڈاؤن لوڈ کیا گیا۔ گوگل نے جمعرات کو کہا کہ جنوبی ایشیائی ملک پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ایپ ڈاؤن لوڈز کے لحاظ سے 2023 میں 27 ویں نمبر سے 2018 میں 16 ویں نمبر پر آگیا۔

Loading...
Exit mobile version