آسٹریلوی ساحل پر سلینڈر نما پر اسرار شے کی حقیقت کھل کر سامنے آگئی
گزشتہ ماہ آسٹریلوی ساحل پر نمودار ہونے والی سلینڈر نما پُر اسرار شے کی حقیقت کھل گئی۔ آسٹویلوی خلائی ایجنسی کے مطابق ساحل پرنمودا ہونے والی یہ پُر اسرار سلینڈر نما شے بھارتی راکٹ کا ملبہ ہے۔ خلائی ادارے نے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ مغربی آسٹریلیا کے علاقے گرین ہیڈ میں ایک ساحل سے ملنے والی شے کے متعلق قوی امکان ہے کہ وہ بھارت کی اسپیس
