
خاتون نے وٹامن کی گولی سمجھ کر ایئر پوڈ نگل لیا
امریکا میں ایک خاتون نے بے دھیانی میں وٹامن کی گولی سمجھ کر اپنے شوہر کا ایئرپوڈ پرو نگل لیا۔ 52 سالہ ٹینا بیکر نے اس حادثے کی روداد اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر سنائی، جس کے بعد اس کی یہ ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ ٹینا بارکر نے بتایا کہ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب وہ اپنی سہیلی کے ساتھ صبح سویرے واک کرنے







