Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

باسکٹ بال میچ کے دوران کہنی لگنے سے کھلاڑی کا گردہ ضائع

باسکٹ بال میچ کے دوران مخالف پلیئر کی کہنی لگنے سے سربیا کے کھلاڑی کا گردہ ضائع ہوگیا۔ منیلا میں باسکٹ بال ورلڈ کپ میں 30 اگست کو سربیا اور جنوبی سوڈان کے میچ میں سربیا کے فارورڈ پلیئر بوریسا سیمانک حادثاتی طور پر جنوبی سوڈان کے پلیئر کی کہنی لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔ سربیا کی باسکٹ بال فیڈریشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اس واقعے

Loading...