
صدرآصف زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی کی رینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت
صدرمملکت آصف زرداری اورچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں سرینگر اہراہ پررینجرزاہلکاروں پرحملے کی مذمت کی ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مظاہرین اورسیکیورٹی اہلکاروں کے مابین تصادم میں قیمتی جانی نقصان پراظہار افسوس کرتے ہوئے پولیس اوررینجرزپرحملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ صدرآصف زرداری نے جاں بحق سیکیورٹی اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کی اوراہلکاروں کیلئے بلندی







