Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست عدم پیروی پر خارج

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اعلی عدلیہ ججزکی پارلیمنٹ میں تقاریر کیخلاف درخواست خارج کردی۔ آئینی بینچ نے درخواست گزارمحمد اخترنقوی کی عدم پیروی پردرخواست خارج کی۔ آئینی بینچ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجربینچ نے کیس کی سماعت کی۔ دوسری طرف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے زیر زمین

Loading...