
صدرمملکت اور وزیراعظم کا الیاس احمد بلور کے انتقال پر اظہارِ افسوس
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےعوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اورسابق سینیٹرالیاس احمد بلورکےانتقال پراظہار افسوس کیا ہے۔ تعزیتی بیان میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے مرحوم کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت، اِظہار ہمدردی کیا، انھوں نے الیاس احمد بلورمرحوم کیلئے دعائے مغفرت اورورثا کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے بھی اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کے اہل خانہ کے لیے صبرواستقامت کی دعا کرتے







