Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سندھ پبلک سروس کمیشن

گریڈ17کےاکاؤنٹنٹ کےعہدے پربھرتی کاکیس؛ سندھ پبلک سروس کمیشن و دیگر کو نوٹس

سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ فنانس میں گریڈ 17 کے اکاؤنٹنٹ کے عہدے پر بھرتی کے کیس میں سندھ پبلک سروس کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کردیے۔ سمات کے دوران عدالت نے حکم دیا کہ درخواست گزارکے لیے ایک آسامی خالی رکھی جائے، اگرآئندہ سماعت پر جواب جمع نہیں کرایا تو سندھ پبلک سروس کمیشن کے افسران ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ عاقب حسین وکیل درخواست گزار نے مؤقف اپنایا

Loading...