Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

لاہور سمیت مختلف اضلاع میں اسموگ کریک ڈاؤن؛ 104 مقدمات درج، 25 افراد گرفتار

پنجاب پولیس نے لاہورسمیت مختلف اضلاع میں اسموگ کریک ڈاؤن کے دوران 24 گھنٹوں میں 104 مقدمات درج کرکے دو درجن افراد کو گرفتار لیا۔  آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انورکی ہدایت پرپنجاب پولیس اسموگ کی روک تھام اورماحولیاتی تحفظ کیلئے حرکت میں آ گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں لاہورسمیت مختلف اضلاع میں اسموگ کریک ڈاؤن کے دوران 104 مقدمات درج کیے گئے، 25 افراد

Loading...
Exit mobile version