ریلوے ملازمین کو مراعات اور اپ گریڈنہ کرنےکیخلاف درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان ریلویزکا ملازمین کو مراعات نہ دینے اور اپ گریڈ نہ کرنےکےخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عدالتِ عالیہ نےسیکریٹری ریلویزکو20 نومبرکوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ سیکریٹری ریلوے عدالت میں پیش ہوکربتائیں کیوں نہ انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے، اگرسیکریٹری ریلویزآئندہ سماعت پرعدالت میں پیش نہ ہوئے توان
