Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسموگ کی شدید صورتحال؛ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر اسپورٹس گالا ملتوی

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پراسپورٹس گالا ملتوی کردیا گیا۔ اسموگ کی شدید صورتحال کے پیش نظرکھیلوں کا میلہ ملتوی کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔  سینیئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے بیان میں کہا ہےکہ عوام کی صحت کولاحق خطرات کے پیش نظراسموگ سیزن کے بعد اسپورٹس گالا منعقد کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت نے نوجوانوں کوکھیلوں کے میدان میں آگےلانے کے لیے اسپورٹس گالا منعقد کرنے کا فیصلہ

Loading...
Exit mobile version