پشاور ہائی کورٹ نے عمر ایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دے دی
پشاورہائی کورٹ نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب کو2 دسمبرتک راہداری ضمانت دے دی۔ پشاورہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی عمرایوب کی راہداری ضمانت درخواستوں پر سماعت یہوئی۔ سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی۔ عدالت نےعمرایوب کو 2 دسمبر تک راہداری ضمانت دیتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواست گزارمتعلقہ عدالتوں میں پیش ہوں۔ وکیل درخواست گزارنے مؤقف اپنایا تھا کہ درخواست گزاراپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی ہے،
