Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’’انتخابات کے نتائج آنے میں96 گھنٹے یا اس سے بھی زائد لگ سکتے ہیں‘‘

امریکی جریدے کالنگ ٹائم کے مطابق انتخابات کے نتائج آنے میں 96 گھنٹے یا اس سے بھی زائد لگ سکتے ہیں۔ امریکی جریدے کالنگ ٹائم کا گراف 1984 سے 2020 تک ہرامریکی صدارتی انتخاب کے فاتح کا اعلان کرنے میں لگنے والے وقت کو ظاہرکرتا ہے۔ 1984 سے 2016 تک زیادہ تر انتخابات کے نتائج کا اعلان پولنگ ختم ہونے کے چند گھنٹوں کے بعد ہی ہوتا رہا

Loading...
Exit mobile version