Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

’’وفاق اور صوبائی حکومت جب تک ایک پیج پرنہ ہوں سیکیورٹی بہترنہیں ہوسکتی‘‘

پشاورہائیکورٹ نے وفاقی اورصوبائی حکومت سے سیکیورٹی کے حوالے سے پیشرفت رپورٹ طلب کر لی۔ پشاورہائیکورٹ خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اورجسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری عابد مجید، ڈی آئی جی اخترعباس، ایڈوکیٹ جنرل اورایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے

Loading...
Exit mobile version