مملکت بحرین میں اجمل سراج کی یاد میں خصوصی شمارے کی تقریبِ رونمائی
الثقافہ بحرین کے زیراہتمام “ماہنامہ بحرین” کے خصوصی شمارے کی ایک پُروقار تقریب رونمائی منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں شخصیات اور نمائندہ خواتین و حضرات نے شرکت کی۔ یہ شمارہ معروف شاعر اجمل سراج کی یاد میں ترتیب دیا گیا تھا، جس کا اجرا بحرین کی ادب نواز شخصیات محترم الطاف عظیم (چیئرمین الثقافہ بحرین) اور معروف شاعر محترم احمد عادل (ٹریژرارالثقافہ بحرین) نے اپنے
