Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کامعاملہ؛ آئی جی پنجاب وہ دیگر سے جواب طلب

بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کے کیس میں عدالت نے آئی جی پنجاب وہ دیگرسے جواب طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کےکیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے وفاقی وزارت داخلہ، ڈی ایف آئی اے آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس فاروق حیدرنے کیس کی سماعت 12 نومبرتک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی کی

Loading...
Exit mobile version