لاہور ایک بار پھر فضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپر آ گیا
لاہورایک بارپھرفضائی آلودگی انڈیکس میں سب سے اوپرآ گیا، امریکی ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورمیں آلودگی کا اسکور609 ہے۔ لاہورآئندہ تین دن تک تیزہواؤں کی زد میں رہے گا، اسموگ کی صورت حال بدترین ہونے کا خدشہ ہے، امریکی موسمیاتی ادارے نے خبردارکردیا۔ امریکی ایئرانڈیکس نے پیشگوئی کی ہے کہ 6، 7 اور8 نومبرکو لاہورکا آلودگی انڈیکس 600 سے 700 ہوسکتا ہے۔ 4 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے
