سوگز کے پلاٹ پر8منزلہ عمارت کی تعمیر پر ایس بی سی اے اور سندھ حکومت کو نوٹس
سندھ ہائی کورٹ نے سوگزکے پلاٹ پر8 منزلہ عمارت کی تعمیرپر سندھ حکومت اور دیگرکو نوٹس جاری کردیے۔ سندھ ہائیکورٹ میں آگرہ تاج لیاری میں 8 منزلہ عمارت کی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے سو گز کے پلاٹ پر 8 منزلہ عمارت کی تعمیرپراظہار حیرت کیا۔ جسٹس ظفر احمد راجپوت نے کہا کہ کیا یہ لیاری میں تعمیرات ہورہی ہے؟ سندھ
