بانی پی ٹی کے وکیل انتظار پنجھوتھا اٹک سے بازیاب، مقدمہ درج
تھانہ صدرحسن ابدال اٹک میں بانی پی ٹی کے وکیل انتظارحسین پنجھوتھا کےاغواکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آرکے متن کے مطابق مقدمہ سی ٹی ڈی اہلکارآصف اقبال کی مدعیت میں درج کیاگیا، دوران گشت بغیر نمبر پلیٹ گاڑی کوپولیس نے رکنے کا اشارہ کیاگیا۔ ایف آئی آر کے مطابق گاڑی نہ رکنے پر پولیس نے مشکوک گاڑی کاتعاقب کیااوراغوا کارخوفزدہ ہوکرگاڑی چھوڑ گئے۔ اغوا
