Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف کا منی بجٹ کا مطالبہ

ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث آئی ایم ایف نے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے منی بجٹ کا مطالبہ کردیا۔ ورچوئل بات چیت کے دوران ایف بی آرکی ٹیکس اہداف پر نظرثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ شارٹ فال کے باعث دوسری قسط میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ٹیکس اہداف حاصل کرنے کیلئے ایف بی آر 4 بورڈ ممبران

Loading...
Exit mobile version