بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پرسماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست ضمانت 4 نومبرکو سماعت کیلئے مقررکرنے کی ہدایت کردی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواست ضمانت پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کیا۔ تحریری حکم نامے کے مطابق آفس نے درخواست پر وکالت نامہ پرانا ہونے کا اعتراض عائد
