
سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں سے متعلق رپورٹس ٹرائل کورٹ میں پیش کرنےکی ہدایت
سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ شہریوں سے متعلق رپورٹس ٹرائل کورٹ میں پیش کرنےکی ہدایت کرتے ہوئے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستیں نمٹا دیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں 2015 سے لاپتہ شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے استفسارکیا کہ لاپتا شہری کون تھا کیا کام کرتا تھا؟ شہری کے والد نے جواب دیا کہ میرا بیٹا حبیب خان عالم دین اور







