Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ممتاز زہرا بلوچ

’’لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی کو نشانہ بنانے پرقانونی کارروائی کریں گے‘‘

ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ تمام سابق چیف جسٹس کو دورے کے دوران سفارتخانے کی جانب سے سہولیات مہیا کی جاتی ہیں، پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی حملے پرقانونی کارروائی ہوگی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس فائزعیسیٰ کی گاڑی پرلندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کررہے ہیں، پاکستانی سفارتخانہ اس حوالے سے کام کررہا ہے، پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی

Loading...